Meethe Chawal Zarda Recipe In Urdu

میٹھے چاول بنانے کی ترکیب

Meethe Chawal Zarda Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چند تاریں زعفران (کیسر)
2 1 کھانے کا چمچ دودھ،
3 2 کپ لمبے چاول (باسمتی)
4 2 کھانے کے چمچ گھی
5 دار چینی کا ٹکڑا (25 ملی میٹر یا 1 انچ)
6 2 عدد لونگ
7 4 عدد الائچی
8 چند قطرے زرد فوڈ کلر (کھانے والا زرد رنگ)
9 1 کپ چینی
10 1 کپ ملے جلے گری دار میوے (بادام اور پستہ وغیرہ) دھلے ہوئے۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1زعفران کی تاریں خشک روسٹ کریں۔
  2. 2 ایک چھوٹے فرائی پین میں انہیں 10 سیکنڈ تک روسٹ کریں۔
  3. 3 دودھ شامل کر کے ایک جانب رکھ دیں۔
  4. 4 چاول صاف کریں اور دھوئیں۔
  5. 5 10 منٹ تک چاول بھگو دیں۔
  6. 6 نچوڑ لیں اور ایک جانب رکھ دیں۔
  7. 7 2 کپ پانی ابلنے کے لیے رکھیں۔
  8. 8 ایک پریشر ککر میں گھی گرم کریں۔
  9. 9 گھی میں الائچی۔ لونگ۔ دار چینی اور چاول شامل کریں۔
  10. 10 5 منٹ تک کے لیے بھونیں۔
  11. 11 زعفران مکسچر۔ زرد فوڈ کلر۔ چینی۔ اور گرم پانی شامل کریں۔
  12. 12 2 سیٹیوں (Whistles) تک پریشر ککر میں پکائیں۔
  13. 13 ڈھکن کھولنے سے قبل بھاپ خارج کریں۔
  14. 14 ایک کانٹے کے ساتھ چاولوں کا ہر ایک دانہ علیحدہ علیحدہ کریں۔
  15. 15 ملے جلے گری دار میوہ جات کے ساتھ گارنش کریں۔
  16. 16 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(6923) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet - مزید میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Meethe Chawal Zarda, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Meethe Chawal Zarda is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.