Meethi Seviyan Recipe In Urdu

میٹھی سویاں بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Meethi Seviyan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Meethi Seviyan is a Seviyan And Sheer Khurma, and listed in the Seviyan aur Sheer khurma. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Meethi Seviyan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

291 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سویاں ایک پاؤ
2 گھی تین چھٹانک
3 چینی ڈیڑھ چھٹانک
4 جائفل ایک چٹکی
5 گری بادام ایک چھٹانک
6 شہد چار چمچ
7 چائے والے کیوڑا ایک بڑا چمچ
8 سبز الائچی چند عدد
9 زعفران پسی ہوئی ایک چٹکی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چینی اور شہد کو تقریباً ایک پاؤ پانی میں ملا کر پکائیں
  2. 2 شیرہ بننے پر اتار لیں، پتیلے میں گھی کو خوب گرم کریں، اور اس میں سبز الائچیاں بھون لیں سویوں کو بادامی مائل ہونے تک بھونیں
  3. 3 زعفران، کیوڑے میں گھول دیں سویوں میں پانی ڈالیں اور گلنے دیں اور شیرہ جذب ہو جائے جائفل ڈال دیں
  4. 4 سویاں گھی چھوڑ دیں تو کیوڑہ ڈال کر چند منٹ تک دم پر رہنے دیں
  5. 5 طشتری میں سویاں انڈلیں
  6. 6 بادام کی گری گھی میں تل کر اور کتر کر سویوں پر ڈالیں
  7. 7 چاندی کے وقت بھی لگائیں

متعلقہ پکوان

(2001) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Seviyan And Sheer Khurma - مزید سویاں اور شیر خرما

More Recipes - مزید تراکیب