Meethi Tikiyan Recipe In Urdu

میٹھی ٹکیاں بنانے کی ترکیب

Meethi Tikiyan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ تین چوتھائی پیالی
2 سادہ آٹا آدھی پیالی
3 نمک ایک چٹکی
4 براؤن شوگر آدھی پیالی
5 خشک دودھ کا پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
6 بادام پستے آدھی پیالی
7 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آٹا اور میدہ ملا کر تسلے میں ڈالیں اور اس میں نمک ،دودھ کا پاؤڈر، براؤن شوگر اور باریک پسے ہوئے بادام پستے ڈال کر ملائیں۔
  2. 2 پھر اس میں کوکنگ آئل ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اور اسے تھوڑا تھوڑا سادہ پانی ڈالتے ہوئے سخت گوندھ لیں۔
  3. 3 ململ کے کپڑئے میں لپیٹ کر دس سے پندرہ منٹ کے لئے رکھیں پھر چھوٹی چھوٹی پوریاں بیل لیں۔
  4. 4 کڑاہی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کریں اور ان ٹکیوں کو ہلکی آنچ پر سنہری فرائی کرلیں۔

(528) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet - مزید میٹھے پکوان

Urdu cooking recipe of Meethi Tikiyan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Meethi Tikiyan is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.