Methi Bakarkhani Recipe In Urdu

میٹھی باقر خانی بنانے کی ترکیب

Methi Bakarkhani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ تین کپ
2 سوجی ایک کپ
3 دیسی گھی دو کھانے کے چمچ
4 دودھ تین کھانے کے چمچ
5 چینی چار کھانے کے چمچ
6 ہری الائچی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
7 نمک ایک چائے کا چمچ
8 پانی گوندھنے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک بڑے پیالے میں میدہ، سوجی، گھی، دودھ، چینی، ہری الائچی پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
  2. 2 پھر آہستہ آہستہ پانی شامل کرکے نرم ڈوگوندھ لیں۔
  3. 3 ڈوکوگیلے کپڑے سے ڈھانپ کر آدھا گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔
  4. 4 ڈوکو آٹھ برابر حصوں میں تقسیم کرلیں اور پیڑے بنالیں۔
  5. 5 پھر آٹھ انچ ڈایامیٹر میں رول کرلیں۔
  6. 6 اب اوون میں بارہ منٹ کے لئے بیک کرلیں یا کرسپی اور براؤن ہونے تک بیک کریں۔مکھن سے برش کریں اور سحری میں شروع کریں۔

(995) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Tasty Sweet Dish - مزید مزیدار میٹھے پکوان

Urdu cooking recipe of Methi Bakarkhani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Methi Bakarkhani is a Tasty Sweet Dish, and listed in the Yummy Sweet Dish. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.