Meway Daar Qorma Recipe In Urdu

میوے دار قورمہ بنانے کی ترکیب

Meway Daar Qorma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا کلو۔
2 نمک اور مرچ حسب ذائقہ۔
3 گھی دو چھٹانک۔
4 لہسن دو تریاں۔
5 پیاز آدھی گانٹھ۔
6 ادرک تھوڑا سا۔
7 دھنیا حسب ضرورت۔
8 بادام آدھا پائو
9 کشمش آدھا پاؤ
10 مونگ پھلی آدھا پاؤ
11 پستہ آدھا پاؤ
12 دہی آدھا پاؤ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بادام سے چھلکا اتار لیں اور گریاں گھی میں تل لیں
  2. 2  اور بعد میں مونگ پھلی، پستہ اور کشمش کو بھی گھی میں تل لیں۔
  3. 3 پھر دیگچی میں گھی کو کڑ کڑائیں اورپیاز کو سرخی مائل رنگ تک بھون لیں۔
  4. 4  پیاز کے بعد تمام مصالحہ بھی بھون لیں۔
  5. 5  پھر بھونے ہوئے پیاز اور مصالحے میں دہی گوشت میوے اور پانی جس میں گوشت گل جائے
  6. 6  اور گھاڑا سا شوربا بھی بن جائے، ڈال دیں اور آگ پر پکنے دیں۔
  7. 7  جب پانی خشک ہو جائے اور گھی نظر آنے لگے اور گوشت بھی گل جائے تو اس کو تھوڑا سا اور بھون لیں۔
  8. 8 بھوننے کے بعد میوے دار قورمہ تیار ہے۔

متعلقہ پکوان

(1331) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Meway Daar Qorma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Meway Daar Qorma is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.