Mexican Dry Meat Recipe In Urdu

میکسیکن ڈرائی میٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mexican Dry Meat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mexican Dry Meat is a Mexican Food, and listed in the Mexico Food. its preparation time is only 65 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mexican Dry Meat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

65 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

421 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت 1/2کلو
2 سویا سوس 1چائے کا چمچ
3 ووسٹر شائر سوس 1چائے کا چمچ
4 چلی پیسٹ 1کھانے کا چمچ
5 پیپریکا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
6 کالی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
7 ٹماٹر 1عدد
8 پودینہ گارنشنگ کیلئے
9 نمک حسبِ ذائقہ
10 تیل 3/4کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بڑے پیالے میں گوشت‘ سویا سوس‘ ووسٹر شائر سوس‘ چلای پیسٹ‘ نمک‘ پیپریکا پاؤڈر اور کالی مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کر کے 1-2گھنٹے کیلئے فریج میں میرینیٹ ہونے کیلئے رکھ دیں
  2. 2 ٹماٹر کے چار ٹکڑے کر لیں
  3. 3 فرائی پین میں تیل گرم کر کے ٹماٹر کے ٹکڑوں کو ہلکا سا فرائی کر کے پلیٹ میں نکال لیں
  4. 4 اسی تیل میں میرینیٹ شدہ گوشت ڈال کر فرائی کریں
  5. 5 1/2کپ پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر ڈھک کر پکائیں
  6. 6 گوشت گل جائے تو بھون کر سرونگ ڈش میں نکال لیں
  7. 7 فرائی کیے ہوئے ٹماٹر اور پودینے سے گارنش کر کے اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3725) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mexican Food - مزید میکسیکن کھانے

More Recipes - مزید تراکیب