Mili Juli Sabzi Recipe In Urdu

ملی جلی سبزیاں بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mili Juli Sabzi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mili Juli Sabzi is a Mix Sabzi, and listed in the mix vegetable. its preparation time is only 35 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mili Juli Sabzi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

35 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

37 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آئل دو کھانے کے چمچ
2 مسٹرڈ کے بیج آدھا چائے کا چمچ
3 زیرہ (ثابت) آدھا چائے کا چمچ
4 پیاز باریک کٹا ہوا ایک عدد
5 کری پتہ دو عدد
6 سبز مرچ باریک کٹی ہوئی ایک
7 ادرک کا ٹکڑا باریک کٹا ہوا ایک انچ
8 کری پیسٹ دو کھانے کے چمچ
9 پھول گوبھی کٹی ہوا ایک چھوٹی
10 گاجر موٹی کٹی ہوئی ایک بڑا سائز
11 فرنچ بین ایک انچ لمبی کٹی ہوئی ایک پاؤ
12 ہلدی چوتھائی چمچ
13 سرخ مرچ پسی ہوئی چوتھائی چمچ
14 نمک آدھ چمچ
15 ٹماٹر باریک کٹے ہوئے دو عدد
16 مٹر آدھ پاؤ
17 سبزی کا سوپ دو تہائی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل گرم کر یں اور اس میں زیرہ اور مسٹرڈ کے بیج فرائی کر لیں
  2. 2 پیاز اور کری پتہ شامل کر کے 5منٹ کے لئے فرائی کر یں
  3. 3 سبز مرچ اور ادرک شامل کر یں اور مزید دو منٹ پکائیں
  4. 4 کری پیسٹ ڈالیں اور 3منٹ پکائیں
  5. 5 گوبھی کے پھول، گاجر اور فرنچ بین ڈالیں اور 5منٹ پکائیں
  6. 6 پھر ہلدی ،مرچ، نمک اور ٹماٹر ڈال کر 3منٹ پکائیں
  7. 7 گلے ہوئے مٹر ڈالیں اور مزید دو منٹ پکائیں
  8. 8 سبزی کا سوپ ڈالیں اور 10منٹ ہلکی آنچ پر پکنے دیں تاکہ سبزیاں گل جائیں
  9. نوٹ

  10. 1 سبزی کے سوپ کی بجائے پانی بھی استعمال ہو سکتا ہے

متعلقہ پکوان

(2191) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Sabzi - مزید مختلف اقسام کی سبزی

More Recipes - مزید تراکیب