Milkshake Recipe In Urdu

ملک شیک بنانے کی ترکیب

Milkshake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

139 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کیلے دو عدد
2 دودھ ایک گلاس درمیانہ
3 چینی دو کھانے کے چمچ
4 برف کے ٹکڑے تین عدد
5 پسی ہوئی الائچی ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تمام چیزیں گرائنڈر میں ڈال کر دو منٹ تیز رفتار پر چلائیں
  2. 2 پسند ہو تو کھانے کا ہلکا پیلا رنگ خفیف مقدار میں ڈال سکتی ہیں
  3. 3 گلاس میں ڈال کر سٹرا ڈالیں اور پیش کریں
  4. 4 اسی طرح آم اور سیب کا ملک شیک بھی بنایا جا سکتاہے
  5. 5 ملک شیک کو دودھ اور پھلوں کی مقدار کم یا زیادہ کر کے گاڑھا اور پتلا رکھا جا سکتا ہے

متعلقہ پکوان

(4494) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Milkshake - مزید ملک شیک

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Milkshake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Milkshake is a Milkshake, and listed in the Milkshakes. and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.