Mint Chaas Recipe In Urdu

پودینہ چاس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mint Chaas, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mint Chaas is a Mix Drinks And Sharbat, and listed in the mix drinks aur sharbat. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 2 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mint Chaas Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

2 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

432 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 1 کپ تازہ دہی جو مکمل چکنائی کے حامل دودھ سے تیار کی گئی ہو
2 کپ پودینہ کے پتے کٹے ہوئے
3 1 چائے کا چمچ پسا ہوا زیرہ
4 1 چائے کاچمچ سبز مرچ پیسٹ
5 1 چائے کا چمچ کالا نمک
6 4 تا 5 برف کے مکعب (Cubes)
7 پودینہ کے چند پتے برائے گارنش

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں اور ایک مکسر میں بلینڈ کریں حتیٰ کہ ہموار بن جائیں
  2. 2 2 کپ پانی شامل کریں
  3. 3 مزید 1 تا 2 منٹ تک بلینڈ کریں
  4. 4 4 انفرادی گلاسوں میں انڈیل دیں
  5. 5 پودینہ کے تہوں کے ساتھ گارنش کریں
  6. 6 فی الفور نوش کرنے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(3835) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Drinks And Sharbat - مزید شربت، مختلف اقسام کے شربت

More Recipes - مزید تراکیب