Mint Sharbat Recipe In Urdu

پودینے کا شربت بنانے کی ترکیب

Mint Sharbat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

432 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پودینے کے پتے چار چھٹانک
2 گنے کا سرکہ چار چھٹانک
3 گلاب کا عرق ایک سیر
4 دانے دار چینی ضرورت کے مطابق

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دانے دار چینی کو گلاب جل میں دس منٹ تک دھیمی آنچ پر آہستہ آہستہ پکا کر ٹھیک طریقہ سے ایک تار چاشنی سے تیار کر لو
  2. 2 اس کے بعد اس میں پو دینے کے پتے اور سرکہ ملا دیں اور شربت تیار کر لیں
  3. 3 ان سب کو اکٹھا کر کے پکا لیں تاکہ وہ لعاب وار گاڑھا سا ہو جائے
  4. 4 پھر چھان لیں اور ٹھنڈے ہونے پر بوتلوں میں بھر لیں
  5. 5 دو چھٹانک پانی میں ایک تولہ شربت ملا لیں

متعلقہ پکوان

(6182) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Drinks And Sharbat - مزید شربت، مختلف اقسام کے شربت

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Mint Sharbat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mint Sharbat is a Mix Drinks And Sharbat, and listed in the mix drinks aur sharbat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.