Mirchoon Ki Chatni Recipe In Urdu

مرچوں کی چٹنی بنانے کی ترکیب

Mirchoon Ki Chatni Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بڑی ہری مرچیں آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 پیاز چار عدد
4 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
5 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ
6 کلونجی ایک چائے کا چمچ
7 کڑی پتے حسب پسند
8 املی کا پیسٹ ایک پیالی
9 کوکنگ آئل ایک پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرچوں کو صاف دھو کر موٹاموٹا کاٹ لیں، دھنیا اور زیرہ خشک فرائینگ پین میں بھون کر کوٹ کر رکھ لیں۔
  2. 2 کوکنگ آئل میں مرچوں کو تین سے چار منٹ فرائی کرکے نکال لیں ،پھر اسی تیل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو ہلکی سنہری فرائی کریں۔
  3. 3 پھر اس میں کڑی پتے ،کلونجی ،کٹا ہوا دھنیا زیرہ ڈال کر ایک سے دو منٹ فرائی کریں اور ساتھ ہی مرچیں شامل کردیں۔
  4. 4 املی کا پیسٹ ڈال کر ملائیں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پر چار سے پانچ منٹ دم پر رکھ دیں۔

(627) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chutney - مزید چٹنی اور مختلف اقسام کی چٹنیاں

Urdu cooking recipe of Mirchoon Ki Chatni, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mirchoon Ki Chatni is a Chutney, and listed in the chatni. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.