Misoar Yamen Recipe In Urdu

میسور یمین بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Misoar Yamen, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Misoar Yamen is a Mushroom Dish, and listed in the mushroom dish. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Misoar Yamen Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

348 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 میسو پیسٹ (Miso Paste) حسب ضرورت
2 مشرومز دو عدد
3 بین اسپراؤٹس کپ
4 نوڈلز 300 گرام
5 ہری پیاز دو عدد
6 توفو 200 گرام (کیوبز میں کاٹ کر فرائی کر لیں)
7 لہسن کے جوے (کُوٹ لیں) دو عدد
8 بند گوبھی حسب ضرورت نوری حسب ضرورت
9 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1نوڈلز کو ابال لیں
  2. 2 ایک سوس پین میں پانی ابال کر اس میں مشرومز، نمک اور لہسن ڈال کر ابالیں
  3. 3 اس کے بعد اس میں فرائی ہوئے تو فو کے ٹکڑے ڈال دیں
  4. 4 اس کے بعد بندگوبھی ڈال کر 2-3منٹ کے لئے پکائیں
  5. 5 اسپراؤٹس کو دھولیں، ہری پیاز کو چوپ کر لیں
  6. 6 نوری کی شیٹ کو باریک اسٹرپس میں کاٹ لیں
  7. 7 اب سرونگ باؤل میں پہلے میسو پیسٹ ڈالیں
  8. 8 اس کے بعد تیار کی گئی مشرومز یخنی ڈالیں اور پھر نوڈلز ڈالیں
  9. 9 نوڈلز کے اوپر کچھ اسپراؤٹس نوری اور ہری پیاز ڈال کر سجالیں اور پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2949) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mushroom Dish - مزید مشروم کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب