Mix Fruit Salad Recipe In Urdu

مکس فروٹ سلاد بنانے کی ترکیب

Mix Fruit Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 آم ایک عدد
2 آڑو ایک عدد
3 کیلا ایک عدد
4 سیب ایک عدد
5 مایونیز دو کھانے کے چمچ
6 انگور آدھا کپ
7 آلو بخارا ایک عدد
8 لیموں آدھا
9 دہی ایک کھانے کا چمچ
10 کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
11 نمک حسب ذائقہ
12 مکس نٹس ایک کھانے کا چمچ بھونیں اور کٹے ہوئے
13 بند گوبھی حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آم ،آڑو ،کیلا اور سیب کو کاٹ لیں ۔ایک پیالے میں مایونیز میں لیموں کا جوس ڈال کر مکس کریں۔
  2. 2 پھر اس میں نمک ،کالی مرچ اور دہی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں ۔
  3. 3 کٹے فروٹس ،انگور اور آلو بخارا کو ڈش میں ڈال کر اوپر سے مایو نیز والا مکسچر ڈال کر مکس کریں ۔
  4. 4 پھر اسے بند گوبھی کے پھو ل میں ڈال دیں ۔مکس نٹس سے گارنش کرکے سرو کریں ۔
  5. 5  

متعلقہ پکوان

(1910) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Salads - مزید سلاد

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Mix Fruit Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mix Fruit Salad is a Salads, and listed in the salad. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.