Mix Fruit Squash Recipe In Urdu

مکس فروٹ سکوائش بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mix Fruit Squash, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mix Fruit Squash is a Mix Drinks And Sharbat, and listed in the mix drinks aur sharbat. and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mix Fruit Squash Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

54 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مالٹے کا جوس ایک درمیانہ گلاس
2 لیموں کا رس آدھا درمیانہ گلاس
3 نارنگی کا جوس ایک درمیانہ گلاس
4 کھانے کامالٹا رنگ چٹکی بھر
5 چینی اور پانی ایک، ایک کلو
6 پوٹاشیم میٹابائی ضرورت کے مطابق
7 سلفیٹ پانچ پونڈ کے لئے 2 گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چینی اور پانی کو خوب پکائیں
  2. 2 گاڑھا ہونے پر تینوں جوس ڈال دیں
  3. 3 5 منٹ پکا کر رنگ ڈال کر چلائیں
  4. 4 محفوظ کرنے کیلئے پوٹاشیم میٹا بائی سلفیٹ ڈال کر چمچ چلائیں تاکہ حل ہو جائے پھر اتار لیں

متعلقہ پکوان

(3993) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Drinks And Sharbat - مزید شربت، مختلف اقسام کے شربت

More Recipes - مزید تراکیب