Mix Juice Recipe In Urdu

مکس جوس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mix Juice, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mix Juice is a Cocktail, and listed in the Cocktail. and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mix Juice Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

56 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کیلے 3یا2 عدد
2 نارنگی چار عدد
3 مالٹے تین عدد
4 سیب دو عدد
5 گریپ فروٹ آدھا
6 شہد یا چینی تین کھانے کے چمچ
7 برف چار ٹکڑے
8 لیموں آدھا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کیلے چھیل کر شہد یا چینی کے ساتھ گرائنڈر میں ڈالیں
  2. 2 مالٹے، سیب، لیموں، گریپ فروٹ اور نارنگی کا جوس نکال کر کیلے کے ساتھ تیز رفتار پر چلائیں
  3. 3 برف بھی ساتھ ہی شامل کر یں
  4. 4 دو منٹ چلا کر نکال لیں

متعلقہ پکوان

(1880) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cocktail - مزید کوکٹیل

More Recipes - مزید تراکیب