Mix Sabzian Aur Kaleji Recipe In Urdu

ملی جلی سبزیاں اور کلیجی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mix Sabzian Aur Kaleji, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mix Sabzian Aur Kaleji is a Mix Sabzi, and listed in the mix vegetable. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mix Sabzian Aur Kaleji Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

303 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن کیوبز دو عدد
2 کلیجی ایک پاؤ (بکرے یا مرغی کی)
3 مٹر کے دانے ایک کپ
4 آلو (درمیانہ ) دو عدد
5 گاجریں دو عدد
6 بند گوبھی ایک عدد
7 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
8 ادرک دو ٹکڑے
9 رفحان کارن آئل آدھا کپ
10 سیاہ مرچ تازہ پسی ہوئی حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کلیجی سلائس کی طرح کاٹ کر نمک و سیاہ مرچ چھڑک کر چھلنی میں رکھ دیں
  2. 2 آلو چھیل کر لمبائی میں آٹھ پھانکیں کر لیں
  3. 3 گاجروں کو تر چھا کاٹ لیں اور پھلیوں کے بھی ایک انچ ترچھے ٹکڑے کاٹ لیں
  4. 4 بند گوبھی باریک کاٹ کر ڈھانپ کر رکھ دیں
  5. 5 تیل گرم کر کے زیرہ کڑ کڑا کے ادرک باریک کاٹ کر ڈالیں اور اب آلو گاجر پھلیاں و مٹر ڈال کر قدرے فرائی کر کے آدھا کپ پانی ڈال دیں
  6. 6 دونوں چکن کیوبز بھی ڈال دیں اور چمچہ چلا کر سبزیوں میں ملا دیں
  7. 7 اب بند گوبھی ڈال کر چند منٹ دم پر رکھیں
  8. 8 دو کھانے کے چمچے تیل گرم کر کے کلیجی کے سلائس خشک میدے میں رول کر کے فالتو میدہ جھٹک کر اسے تیل میں تل کر سنہری کر لیں
  9. 9 کھلی ڈش میں یہ ملی جلی سبزیاں پھیلا دیں اور درمیان میں تلی ہوئی کلیجی رکھ دیں

متعلقہ پکوان

(3317) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Sabzi - مزید مختلف اقسام کی سبزی

More Recipes - مزید تراکیب