Mixed Sabzi Kay Pakoray Recipe In Urdu

مکسڈ سبزی کے پکوڑے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mixed Sabzi Kay Pakoray, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mixed Sabzi Kay Pakoray is a Ramazan Pakwan, and listed in the Ramadan Pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mixed Sabzi Kay Pakoray Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

217 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سبز توری (گھیا) دودرمیانہ
2 بینگن درمیانہ
3 گاجر ایک بڑا سائز
4 پیاز آدھا
5 انڈا ایک عدد
6 ٹھنڈا پانی ایک پیالی
7 میدہ ایک پیالی
8 نمک اور پسی ہوئی کالی مرچ ضرورت کے مطابق
9 ویجیٹیبل آئل (فرائی کرنے کے لئے)
10 لیموں کے ٹکڑے اور سویا سوس حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیز چاقو سے گھیا تو ری اور بینگن کے لمبائی میں تھوڑی تھوڑی جگہ چھوڑ کر چھلکا اتار لیں
  2. 2 بینگن اور گھیا توری کے 4-3انچ لمبے اور آدھا انچ چوڑے ٹکڑے کاٹ لیں
  3. 3 سبزیوں پر تھوڑا سا نمک چھڑک کر آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں
  4. 4 پھراسے ٹھنڈے پانی سے دھو لیں
  5. 5 پیاز باریک کتر کر ان کو علیحدہ علیحدہ کر لیں تاکہ لمبے ٹکڑے نظر آئیں فرائی کرنے سے پہلے آمیزہ تیار کر یں
  6. 6 ٹھنڈا پانی اور انڈے کو ایک پیالے میں یکجا کر یں
  7. 7 پھر اس میں میدہ مکس کر یں
  8. 8 زیادہ مکس نہ کر یں۔ سبزیوں کو آمیزے میں ڈالیں اور اکٹھا مکس کریں
  9. 9 کڑاہی میں تیل ڈالیں اور ایک ایک چمچ ڈال کر تین کے لئے تل لیں
  10. 10 پھر سبزی کے پکوڑوں کو پیپر ٹاول پر نکال لیں اور لیموں کے سلائسیز اور سویا سوس کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(5762) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Ramazan Pakwan - مزید رمضان پکوان

More Recipes - مزید تراکیب