Mixed Vegetable Potpourri Recipe In Urdu

مکسڈو یجیٹیبلز پوٹ پوری بنانے کی ترکیب

Mixed Vegetable Potpourri Recipe In Urdu

اجزاء:
لال لوبیا(ابال لیں) تین کپ
مٹر(ابال لیں) تین کپ
آلو(ابال لیں) تین کپ
گاجر (ابال لیں) تین کپ
ہری پیاز(چاپ کر لیں) تین عدد
ٹماٹر(چاپ کر لیں) دو عدد
پیاز(چاپ کر لیں) دو عدد
ہری مرچیں (چاپ کر لیں) چار عدد
لال مرچ چائے کا ایک چمچہ
نمک چائے کا ایک چمچہ
چینی چائے کا ایک چمچہ
ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
ثابت دھنیا(کٹا ہوا) کھانے کا ایک چمچہ
کیچپ چائے کا چمچہ
مکھن چائے کے دو چمچے
ترکیب:
مکھن کو پین میں گرم کر یں اور دونوں طرح کی پیاز گولڈن براؤن کر یں۔ اب اس میں ٹماٹر، ہری مرچیں، ادرک اور دھنیا ڈال کر کچھ منٹ کے لئے فرائی کر یں۔ کیچپ اور تمام مکسڈ بوائلڈ سبزیاں ڈالیں نمک اور تھوڑا سا پانی بھی شامل کر یں اور تقریباً5منٹ تک پکائیں۔ آخر میں ہری پیاز کا گرین والا حصہ باریک کاٹ کر چھڑک دیں۔ صحت بخش اور مزیدار مکسڈ ویجی ٹیبل پوٹ پوری تیار ہے۔

متعلقہ پکوان

(1469) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Mixed Vegetable Potpourri, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mixed Vegetable Potpourri is a International Food, and listed in the worldwide food. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.