Mongolian Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 5333

منگولین چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5333

Mongolian Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت(بغیر ہڈی کی پٹیاں)250 گرام
2 میدہ ایک کھانے کا چمچہ
3 سویا سوس 3 کھانے کے چمچے
4 چینی ایک کھانے کا چمچہ
5 لہسن ادرک(چوپ کیا ہوا)ایک کھانے کا چمچہ
6 ہری پیاز(باریک کٹی ہوئی)2 کھانے کے چمچے+ سجانے کے لئے
7 نمک حسب ذائقہ
8 تیل ایک کھانے کا چمچہ
9 سفید تل شملہ مرچ چھڑکنے کے لئے
10 چاول(اُبلئے ہوئے)ہمراہ پیش کرنے کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں تیل گرم کرکے میدہ اور مرغی کو بھونیں
  2. 2 پھر لہسن ادرک اور نمک ملالیں
  3. 3 اس میں چینی،سویا سوس،اور پری پیاز ملا کر چند منٹ تک پکائیں
  4. 4 اسے ڈش کے ایک جانب نکالیں
  5. 5 تل اور شملہ مرچ چھڑک دیں
  6. 6 دوسری جانب چاول نکالیں اور ہری پیاز سے سجادیں

متعلقہ پکوان

(11695) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Mongolian Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mongolian Chicken is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 5 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.