Mongray Ka Salan Recipe In Urdu

مونگرے کا سالن بنانے کی ترکیب

Mongray Ka Salan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

50 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مونگرے (چھوٹے ) کلو
2 آلو چار عدد
3 پیاز دو عدد
4 ٹماٹر(چوپ کر لیں) چار عدد
5 تیل کپ نمک حسب ذائقہ
6 سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
7 ہلدی پاؤڈر چائے کا چمچہ
8 ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) دو چائے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مونگرے دھو کر صاف کر لیں اور اس کی ڈنڈیاں کاٹ لیں
  2. 2 آلو چھیل کر ٹکڑے کر لیں۔ پیاز لجھے دار کاٹ کر گرم تیل میں ڈال کر بادامی رنگ ہونے تک فرائی کر یں
  3. 3 اب اس میں نمک اور سرخ مرچ پاؤڈر اور ہلدی پاؤڈر ڈال کر بھونیں اور مصالحے کی طرح تیار کر یں
  4. 4 جب مصالحہ بھن جائے اور تیل چھوڑ دے تو اس میں مونگرے ڈال دیں اور 2کپ پانی ڈال کر پکائیں
  5. 5 جب مونگرے تقریباً گل جائیں تو اس میں آلو اور ٹماٹر ڈال کر پکائیں
  6. 6 جب آلو گل جائیں اور پانی خشک ہو جائے تو اتنا بھون لیں کہ مونگرے تیل چھوڑ دیں
  7. 7 اب اوپر سے ہرا دھنیا ڈال کر 5منٹ دم پر رکھیں
  8. 8 مونگرے کا سالن تیار ہے

متعلقہ پکوان

(4282) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Mongray Ka Salan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mongray Ka Salan is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.