Mooli Ka Halwa Recipe In Urdu

مولی کا حلوہ بنانے کی ترکیب

Mooli Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مولی ایک کلو
2 دودھ ایک کلو
3 کھویا 2/1کلو
4 چینی ایک کپ
5 گھی ایک کپ
6 الائچی دو عدد
7 چاندی کے ورق دو عدد
8 بادام پچاس گرام
9 پستے پچاس گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مولی کو کدوکش کریں۔ اب پانی اُبلنے کے لئے رکھ دیں۔
  2. 2 پانی میں اُبال آجائے تو اس میں کدو کش مولی ڈال کر دس منٹ پکائیں ،پھر مولی چھان کر سارا پانی نکالیں اور ہاتھ سے نچوڑ لیں۔
  3. 3 اس کے بعد دودھ پکائیں اور اس میں اُبلی ہوئی مولی شامل کرکے درمیانی آنچ پر پکالیں ۔
  4. 4 دودھ خشک ہو جائے تو اس میں چینی اور گھی ڈال کر بھون لیں۔
  5. 5  اس کے ساتھ ہی پسی الائچی ،کھویا ،بادام اور پستے ڈال کر چولہا بند کر یں۔
  6. 6  آخر میں اسے ڈش میں نکال کر ٹھنڈا کریں اور چاندی کے ورق سے گارنش کرکے شروع کریں۔

(943) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

Urdu cooking recipe of Mooli Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mooli Ka Halwa is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.