Moong Dal Halwa Recipe In Urdu

مونگ دال حلوہ بنانے کی ترکیب

Moong Dal Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 1 کپ زرد مونگ دال
2 6 کھانے کے چمچ گھی
3 1 کپ دودھ گرم
4 1 کپ چینی
5 زعفران کی چند تاریں 1 کھانے کے چمچ گرم دودھ میں تحلیل کردہ
6 1 چائے کا چمچ الائچی دانہ سفوف
7 بادام
8 پستہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مونگ کی دال کو پانی میں بھگو دیں
  2. 2 3 تا 4 گھنٹے تک اسے بھگوئے رکھیں
  3. 3 نچوڑ لیں
  4. 4 دھوئیں اور ایک مکسر میں بہت تھوڑا سا پانی استعمال کرتے ہوئے گرائینڈ کر کے ایک رف سی پیسٹ بنا لیں
  5. 5 ایک جانب رکھ دیں
  6. 6 ایک چوڑے نان اسٹک پین میں گھی پگھلائیں
  7. 7 مونگ دال پیسٹ گھی میں شامل کریں
  8. 8 مکسچر کو دھیمی آنچ پر پکائیں حتیٰ کہ یہ سنہری براؤن رنگت اختیار کر لے
  9. 9 اس دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں
  10. 10 گرم دودھ اور 1 کپ گرم پانی شامل کریں
  11. 11 اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ مائع بخارات بن کر اڑ جائے
  12. 12 اس دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں
  13. 13 چینی شامل کریں
  14. 14 اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ گھی علیحدہ ہو جائے
  15. 15 زعفران مکسچر شامل کریں اور الائچی دانہ کا سفوف بھی شامل کریں
  16. 16 بخوبی مکس کریں
  17. 17 بادام اور پستہ کے ساتھ گارنش کریں
  18. 18 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(4511) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Daal Moong - مزید مونگ کی دال

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Moong Dal Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Moong Dal Halwa is a Daal Moong, and listed in the moong dal. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.