Moong Dal Ka Shorba Recipe In Urdu

مونگ دال کا شوربہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Moong Dal Ka Shorba, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Moong Dal Ka Shorba is a Daal Moong, and listed in the moong dal. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Moong Dal Ka Shorba Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

347 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 1 کپ زرد مونگ دال
2 2 کپ پیاز کٹے ہوئے
3 2 کپ ٹماٹر کٹے ہوئے
4 1 چائے کا چمچ ادرک کدو کش کردہ
5 2 تا 3 سبزمرچیں چاک کردہ
6 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی
7 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ
8 1 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ
9 نمک حسبِ ذائقہ
10 2 کھانے کے چمچ گھی
11 1 کھانے کا چمچ لہسن۔ پسا ہوا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مونگ دال صاف کریں
  2. 2 اسے دھوئیں
  3. 3 اسے صاف کرنے اوردھونے کے بعد 15 منٹ تک کے لیے بھگو دیں
  4. 4 اسے نچوڑ لیں۔ اس میں 2 کپ پانی۔ پیاز۔ ٹماٹر ۔ ادرک ۔ سبز مرچیں۔ پسی ہوئی ہلدی۔ پسی ہوئی سرخ مرچ۔ پنجابی گرم مسالہ اور نمک شامل کریں اور 3 سیٹیوں(Whistles) تک پریشر کُکر میں پکائیں
  5. 5 پریشر کا ڈھکنا کھولنے سے قبل بھاپ کو خارج کریں اور دال کو بخوبی پھینٹیں
  6. 6 1 کپ پانی شامل کریں۔ اُبالا دلائیں اور 5 تا 7 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑارہنے دیں
  7. 7 ایک چھوٹے پین میں گھی گرم کریں
  8. 8 اس میں لہسن شامل کریں اور اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ لہسن سنہری براؤن رنگت کا حامل بن جائے
  9. 9 اسے شوربے کے اوپر انڈیل دیں اور بخوبی یکجا کریں
  10. 10 گرما گرم ہی نوش کرنے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(4412) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Daal Moong - مزید مونگ کی دال

More Recipes - مزید تراکیب