Moong Gosht Recipe In Urdu

مونگ گوشت بنانے کی ترکیب

Moong Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا کلو
2 ثابت مونگ ڈیڑھ پیالی
3 نمک حسب ذائقہ
4 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
5 پیاز دو عدد درمیانی
6 لال مرچ پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ
7 ہلدی ایک چائے کا چمچ
8 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
9 ٹماٹر دو سے تین عدد
10 ہری مرچیں تین سے چار عدد
11 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے مونگ کو صاف دھو کر تین پیالی گرم پانی میں ایک گھنٹے کے لئے بھگو دیں۔پیاز،ٹماٹر اور ہری مرچوں کو باریک کاٹ کر رکھ لیں۔
  2. 2 پین میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کریں اور پیاز کو سنہرا فرائی کرلیں۔
  3. 3 اس میں ادرک،لہسن،لال مرچ،ہلدی،ٹماٹر اور گوشت ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور درمیانی آنچ پر پکنے کے لئے رکھ دیں۔
  4. 4 جب پانی خشک ہو جائے تو اچھی طرح تیل علیحدہ ہونے تک بھونیں اور بھگوئے ہوئے مونگ کو پانی سمیت اس میں شامل کردیں۔اچھی طرح مکس کرکے ہلکی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ گوشت مکمل طور پر گل جائے۔
  5. 5 ہری مرچیں اور بھنا ہوا کٹا ہوا زیرہ ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے ساٹ منٹ دم پر رکھ کر اتار لیں۔

(635) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sabzi Gosht - مزید سبزی اور گوشت

Urdu cooking recipe of Moong Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Moong Gosht is a Sabzi Gosht, and listed in the meat and vegetable. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.