Mughlai Begum Kabab Recipe In Urdu - Recipe No. 6934

مغلئی بیگم کباب بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6934

Mughlai Begum Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت کے پارچے آدھا کلو
2 دیسی گھی 4 چائے کے چمچے
3 پیاز(پسی ہوئی) 2 چائے کے چمچے
4 لہسن ادرک کا پیسٹ 2 چائے کے چمچے
5 سرخ مرچ پاؤڈر 1/2 کھانے کا چمچہ
6 دھنیا پاؤڈر تھوڑا سا
7 کالی مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
8 لونگ 6 عدد
9 دہی ایک کپ
10 بادام کی گریاں(پسی ہوئی) ایک کھانے کا چمچہ
11 میدہ 1/2 کپ
12 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پسندوں کو فلیٹ کرکے دو گھنٹے کے لئے لہسن ادرک اور پیاز لگا کر رکھ دیں۔
  2. 2 ایک دیگچی میں تھوڑا سا گھی گرم کرکے پارچے‘کالی مرچ‘سرخ مرچ‘نمک ڈال کر بھونیں۔ساتھ ہی 1/2 چمچ دہی بھی ڈال دیں۔
  3. 3 پھر آدھا کپ پانی ڈال کر گلانے کے لئے رکھ دیں۔
  4. 4 بادام کی گریوں کو بقیہ آدھے دہی میں میدے کے ساتھ مکس کریں۔
  5. 5 پارچے گل جانے پر پارچوں کو اس آمیزہ میں اچھی طرح ڈبو کر رکھ دیں۔
  6. 6 ایک فرائنگ پین میں گھی گرم کریں اور لونگ کڑکڑائیں پارچے دو اطراف سے تل کر سنہری کر لیں۔
  7. 7 لیجئے ذائقہ دار کباب تیار ہیں۔ہری چٹنی کے ساتھ شروع کریں۔

(859) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gosht Ke Kabab - مزید گوشت کے کباب

Urdu cooking recipe of Mughlai Begum Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mughlai Begum Kabab is a Gosht Ke Kabab, and listed in the meat kebab aur gost kabab. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.