Mughlai Chicken Recipe In Urdu

مغلائی چکن بنانے کی ترکیب

Mughlai Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

293 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی (ثابت) 1 کلو
2 ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
3 تیل 1 کپ
4 نمک 1 چائے کا چمچہ
5 لال مرچ پاؤڈر 2 عدد
6 دھنیا پاؤڈر 2 چائے کے چمچے
7 ثابت سیاہ زیرہ 1 چائے کا چمچہ
8 پیاز (لائس کی ہوئی) 1 عدد
9 چھوٹی پیاز 10-12 عدد
10 ادرک، لہسن پیسٹ 2 کھانے کے چمچے
11 ہرا دھنیا حسب ضرورت
12 دہی (پھینٹ کر) 1/2 کپ
13 شملہ مرچ 2 عدد
14 ٹماٹر 4 عدد
15 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک دیگچی میں تیل گرم کریں
  2. 2 اس میں دھنیا پاؤڈر، لہسن، ادرک، مرچ، ہلدی، ہرا دھنیا کاٹ لیں
  3. 3 اس میں پیاز، نمک اور دہی ڈال کر بھون لیں
  4. 4 ثابت چکن ڈالیں
  5. 5 ڈھک کر 1/2 گھنٹہ تک پکائیں کہ چکن گل جائے
  6. 6 مرغی کا پانی خشک ہوجانے تک بھون لیں
  7. 7 1/2 کپ کھولتا پانی ڈالیں
  8. 8 اس میں چھوٹی ثابت پیاز، شملہ مرچ کیوب اور ٹماٹر بھی کیوب میں کاٹ کر ڈالیں
  9. 9 5 منٹ تک پکائیں کہ پیاز گل جائے
  10. 10 آخر میں سیاہ زیرہ ڈالیں
  11. 11 گرم مصالحہ اور ہرے مصالحے سے سجا کر گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3552) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Hyderabadi Chicken And Shahi Chicken - مزید حیدر آبادی چکن اور شاہی چکن

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Mughlai Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mughlai Chicken is a Hyderabadi Chicken And Shahi Chicken, and listed in the hyderabadi murgh and shahi murgh. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.