Mughlai Chicken Pulao Recipe In Urdu - Recipe No. 7113

Mughlai Chicken Pulao Urdu recipe is available at UrduPoint. Mughlai Chicken Pulao is a famous dish in this region. You can read here Mughlai Chicken Pulao recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Mughlai Chicken Pulao. You can know the complete method to make Mughlai Chicken Pulao on this page. We will also tell you how long it will take to make Mughlai Chicken Pulao. Read the recipe, ingredients, and everything related to Mughlai Chicken Pulao below.

مغلائی چکن پلاؤ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7113

Mughlai Chicken Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک کلو

2 چاول تین پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 پیاز تین عدد درمیانی

5 بادام ایک پیالی

6 تل ایک کھانے کا چمچ

7 خشخاش ایک کھانے کا چمچ

8 پسا ہوا ناریل دو کھانے کے چمچ

9 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

10 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

11 ہری مرچیں چار سے چھ عدد

12 ہرا دھنیا آدھی گٹھی

13 فریش کریم آدھی پیالی

14 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو صاف دھو کر رکھ لیں،دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ایک باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کریں۔
  2. 2 پھر اس میں پسا ہوا ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر چکن کی بوٹیوں کو اچھی طرح بھونیں اور اس میں تین پیالی پانی ڈال دیں۔
  3. 3 ہلکی آنچ پر پکاتے ہوئے جب چکن گلنے پر آ جائے تو بوٹیوں کو یخنی سے نکال کر یخنی کو محفوظ کر لیں۔
  4. 4 چھ سے آٹھ بادام کو خشخاش،تل اور ناریل کے ساتھ باریک پیس لیں۔
  5. 5 ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں پسے ہوئے مصالحے میں نمک اور لال مرچ شامل کرکے پانی کا چھینٹا دیتے ہوئے بھونیں پھر اس میں چکن اور کریم ملا کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
  6. 6 پین میں کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو ہلکی سنہری فرائی کریں اور اس میں زیرہ اور بھگو کر رکھے ہوئے چاول ڈال کر بھونیں اور یخنی اور نمک ڈال کر ملا لیں۔
  7. 7 درمیانی آنچ پر پکاتے ہوئے جب چاول کا پانی خشک ہونے پر آ جائے تو اچھی طرح ملا کر دم پر رکھ دیں۔
  8. 8 چاولوں کو پھیلی ہوئی ڈش میں کناروں پر نکالیں اور چکن کے مکسچر کو درمیان میں پھیلا کر ڈال دیں۔
  9. 9 اوپر سے فرائی کئے ہوئے بادام سے سجا کر شروع کریں۔

(2657) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pulao

Urdu cooking recipe of Mughlai Chicken Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mughlai Chicken Pulao is a Chicken Pulao, and listed in the Murgh Pulao. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.