Mughlia Chicken Pulao Recipe In Urdu

مغلیہ چکن پلاﺅ بنانے کی ترکیب

Mughlia Chicken Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35-40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

424 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن 300 گرام(کیوبز میں کاٹیں)
2 چاول (بھگولیں)دو کپ
3 ٹماٹر،پیاز (باریک کاٹ لیں)ایک ایک عدد
4 ہری مرچ (کاٹ لیں)چار سے پانچ عدد
5 آلو بخار 6 سے 7 دانے
6 لال مرچ(کٹی ہوئی)ایک کھانے کا چمچہ
7 نمک حسب ذائقہ
8 تیل 1/4 کپ
9 ادرک،لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ
10 گرم مصالحہ حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل میں پیاز تھوڑا سا لال کرکے اس میں ادرک،لہسن پیسٹ شامل کردیں تین سے چار منٹ پکانے کے بعد گرم مصالحہ شامل کردیں
  2. 2 چار سے پانچ منٹ پکائیں پھر ساری سبزی اور مصالحے شامل کریں چکن شامل کرکے اس کو اچھی طرح سے بھون لیں
  3. 3 دس منٹ بھوننے کے بعد اس میں ڈیڑھ گلاس پانی ڈال دیں پانی گرم ہوجائے تو اس میں بھیگے ہوئے چاول شامل کردیں
  4. 4 چاول سارا پانی جزب کرلیں تو اس کو اچھی طرح مکس کرلیں اور ڈھک کر دم دیں
  5. 5 چکن پلاﺅ تیار ہے۔

(1748) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pulao - مزید چکن پلائو

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Mughlia Chicken Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mughlia Chicken Pulao is a Chicken Pulao, and listed in the Murgh Pulao. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35-40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.