Munakka Ka Sharbat Recipe In Urdu

منقا کا شربت بنانے کی ترکیب

Munakka Ka Sharbat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 منقا ایک سیر
2 گلاب کا عرق دوسیر
3 دانے دار چینی ایک سیر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک سیر گلاب کے عرق میں منقا کو پندرہ منٹ تک ابالیں
  2. 2 جب خوب ابل جائیں تو پھینٹ کر نچوڑ لیں تاکہ منقاؤں کا ست نکل آئے اس عرق کو چھان لیں
  3. 3 چھاننے سے منقے کے بیج الگ ہو جائیں گے
  4. 4 اس کے بعد ایک سیر بچے ہوئے گلاب کے عرق اور ایک سیر چینی کو دس منٹ تک گرم کر کے چاشنی سی تیار کر لیں
  5. 5 آخر میں اس چاشنی اور پہلے سے تیار کیا ہوا عرق ملا کر سارا سامان پندرہ منٹ تک ابالا جاتا ہے جس سے شربت تیار ہو جاتا ہے
  6. 6 شربت بن جانے پر بوتلوں میں بھر لیں

متعلقہ پکوان

(5015) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Dry Fruit Drinks - مزید ڈرائی فروٹ اور میوہ جات کے مشروب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Munakka Ka Sharbat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Munakka Ka Sharbat is a Dry Fruit Drinks, and listed in the dry fruit mashrobat. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.