Murgh Kabab Recipe In Urdu

مرغ کباب بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Murgh Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Murgh Kabab is a Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks, and listed in the Punjabi Samosa, Pakora, Kabab and snacks. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Murgh Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

286 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغ درمیانہ ایک عدد
2 گھی پیالی بھر
3 پیاز دو عدد
4 ادرک لہسن مرضی کے مطابق
5 نمک مرچ ہلدی حسب خواہش
6 سرکہ دو چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغ کی کھال اتار یں
  2. 2 پیٹ بھی اچھی طرح صاف کر یں اور کانٹے سے اچھی طرح گودیں
  3. 3 تمام مصالحے ادرک اور لہسن پیس کر سرکے میں شامل کر یں
  4. 4 اور مرغ کو اس مواد میں اچھی طرح لت پت کر یں
  5. 5 دیگچی میں گھی گرم کر یں اور پیاز کے لچھے بادامی کر لیں
  6. 6 پھر مرغ اس میں ڈال دیں
  7. 7 ساتھ ہی مرغ گلانے کے لئے مناسب مقدار میں پانی ڈال دیں جب پانی خشک ہو جائے تو پھر بھون لیں
  8. 8 اور دم دے دیں

متعلقہ پکوان

(2975) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks - مزید پنجابی سموسے، پکوڑے، کباب اور دیگر سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب