Murgh Kasuri Methi Recipe In Urdu

مرغ قصوری میتھی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Murgh Kasuri Methi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Murgh Kasuri Methi is a Punjabi Food, and listed in the punjabi khane. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Murgh Kasuri Methi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

478 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغ کا گوشت 700گرام (بوٹی کٹ)
2 لونگ 3عدد
3 پیاز(کٹا ہوا) تین عدد
4 ادرک کٹا ہوا تین چائے کے چمچے
5 ہری مرچ چھ عدد (بغیر ڈنٹھل کے)
6 دہی آدھا کپ
7 ہلدی آدھا چائے کا چمچہ
8 گھی آدھا کپ
9 بڑی الائچی، ٹوٹی ہوئی دو عدد
10 لہسن (کٹا ہوا) تین چائے کے چمچے
11 پانی تین کپ
12 قصوری میتھی خشک دو چائے کے چمچے
13 سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
14 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1موٹے پیندے کی دیگچی میں گھی گرم کر یں
  2. 2 لونگ اور الائچی ڈال کر انہیں فرائی کر یں حتیٰ کہ کڑ کڑانے لگیں
  3. 3 پیاز ڈال کر تھوڑی دیر ہلائیں
  4. 4 پھر لہسن، ادرک اور سبز مرچ ڈال کر مزید 30سیکنڈ تک ہلائیں تاکہ تمام اجزاء اچھی طرح گھی میں شامل ہو جائیں
  5. 5 پانی کا ایک کپ ڈال کر گرم کر یں تاوقتیکہ پانی ابلنے لگے
  6. 6 پانی کو خشک ہونے دیں
  7. 7 اس کے بعد میتھی ڈال دیں
  8. 8 نصف کپ پانی ڈال کر اسے بھی خشک ہونے دیں
  9. 9 اس کے بعد تمام اجزاء کو بھونتی رہیں تاکہ سنہرے ہو جائیں
  10. 10 اب گوشت میں دہی، سرخ مرچ، ہلدی اور نمک ڈال دیں اور ہلائیں تاکہ وہی سالن میں تحلیل ہو جائے
  11. 11 اب ڈیڑھ کپ پانی ڈال کر پکائیں حتیٰ کہ گوشت نرم ہو جائے اور گھی اوپر آجائے
  12. 12 مرغ قصوری میتھی تیار ہے

متعلقہ پکوان

(2874) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Food - مزید پنجابی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب