Murgh Leg Shorba Recipe In Urdu

مرغ لیگ شوربہ بنانے کی ترکیب

Murgh Leg Shorba Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن لیگ پیس 6 عدد
2 دہی 1 کپ
3 نمک حسب ذائقہ
4 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
5 لہسن ادرک پیسٹ 1کھانے کا چمچہ
6 ہلدی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ
7 دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
8 ہرا دھنیا ،ہری مرچیں حسب ضرورت
9 پیاز(پسی ہوئی) 1/2 کپ
10 تیل 1/2کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر فرائی کریں ۔
  2. 2 پیاز پر ہلکا سا کلر آجائے تو مرغی ڈال کر فرائی کریں ۔
  3. 3 مرغی فرائی ہو جائے تو نمک،لال مرچ پاؤڈر ،ہلدی پاؤڈر،دھنیا پاؤڈر اور لہسن‘ادرک پیسٹ ڈال کر بھونیں ۔
  4. 4 تیل الگ ہو جائے تو دہی پھینٹ کر ڈال دیں اور ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں ۔
  5. 5 مرغی گل جائے تو بھون کر1گلاس پانی ڈالیں اور 2-3منٹ پکائیں ۔
  6. 6 ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر چپاتی کے ساتھ سرو کریں ۔

متعلقہ پکوان

(2232) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Murgh Leg Shorba, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Murgh Leg Shorba is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.