Murgh Tikka Kandhari Recipe In Urdu

مرغ تکہ قندھاری بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Murgh Tikka Kandhari, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Murgh Tikka Kandhari is a Boneless Chicken, and listed in the chicken boneless. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Murgh Tikka Kandhari Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

404 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو (بغیر ہڈی کی کیوب میں کاٹ لیں)
2 دہی ایک کپ
3 ادرک پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
4 ہری مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
5 کھٹائی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
6 انار دانہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)
7 لیمن جوس تین کھانے کے چمچ
8 سفید زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
9 نمک ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دہی میں تمام مصالحہ مکس کر کے مرغ کے ٹکڑوں میں لگا دیں اور دو گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں
  2. 2 پھر کڑاہی میں دو سے تین کھانے کے چمچ تیل گرم کر کے خوب بھونیں
  3. 3 ڈش میں نکال کر گارنش کر یں اور نان کے ساتھ پیش کریں

متعلقہ پکوان

(3403) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Boneless Chicken - مزید چکن بون لیس

More Recipes - مزید تراکیب