Murghi With Baghare Vegetable Recipe In Urdu

مرغی ودھ بگھارے وجی ٹیبل بنانے کی ترکیب

Murghi With Baghare Vegetable Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت 1/2کلو(بون لیس)
2 ٹماٹو پیسٹ 1/2کپ
3 چلی گارلک سوس 2کھانے کے چمچے
4 نمک حسب ذائقہ
5 سویا سوس 1کھانے کا چمچہ
6 لہسن ‘ادرک پیسٹ 1کھانے کا چمچہ
7 لال مرچ پاؤڈر 1/2چائے کا چمچہ
8 لال مرچیں (کٹی ہوئی ) 1/2چائے کا چمچہ
9 شملہ مرچ (سلائس کاٹ لیں) 1عدد
10 پیاز(سلائس کاٹ لیں) 1عدد
11 ٹماٹر (سلائس کاٹ لیں) 1عدد
12 لہسن( چوپ کرلیں) 1عدد
13 تیل 1/4کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں گوشت ‘ٹماٹو پیسٹ ‘نمک‘سویا سوس‘لہسن ‘ادرک پیسٹ‘لال مرچ پاؤڈر‘کٹی لال مرچیں اور 1/2کپ پانی ڈال کر پکائیں۔
  2. 2 پانی خشک ہو جائے تو چلی گارلک سوس ڈال کر مکس کرکے چولہا بند کر دیں۔
  3. 3 فرائی پین میں تیل گرم کریں اور لہسن ہلکا سا فرائی کرکے شملہ‘ٹماٹر ‘پیاز ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں اور مرغی پر ڈال کر مکس کر دیں 1منٹ مزید پکائیں سرونگ ڈش میں نکال کر شروع کر یں۔

(285) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Vegetables - مزید چکن مختلف سبزیوں کے ہمراہ

Urdu cooking recipe of Murghi With Baghare Vegetable, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Murghi With Baghare Vegetable is a Chicken Vegetables, and listed in the Chicken aur Sabzi. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.