Mushroom Aur Aloo Ki Sabzi Recipe In Urdu

مشروم اور آلو کی سبزی بنانے کی ترکیب

Mushroom Aur Aloo Ki Sabzi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

22 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مشروم 250گرام
2 آلو(باریک چپس بنا لیں) 250گرام
3 ٹماٹو پیوری کپ
4 نمک حسب ذائقہ
5 سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
6 پیپر یکا پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
7 پارسلے گارنشنگ کے لئے
8 لہسن(چوپ کیا ہوا) ایک چائے کا چمچہ
9 تیل چار کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پتیلی میں تیل گرم کر کے اس میں سب سے پہلے آلو ڈالیں اور تل کر نکال لیں
  2. 2 اب تیل میں لہسن ڈال کر ساتے فرائی کر لیں
  3. 3 اس میں مشروم، ٹماٹو پوری، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر، پیپر یکا پاؤڈر ڈال کر ساتے کر لیں
  4. 4 ساتھ ہی پہلے سے تلے ہوئے چپس ڈالیں
  5. 5 جب تمام چیزیں اچھی طرح فرائی ہو جائیں تو پارسلے ڈال کر اتار لیں
  6. 6 گرم گرم مشروم اور آلو کی سبزی کو چپاتیوں یا پراٹھوں کے ساتھ ناشتے پر سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(1837) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Sabzi - مزید مختلف اقسام کی سبزی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Mushroom Aur Aloo Ki Sabzi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mushroom Aur Aloo Ki Sabzi is a Mix Sabzi, and listed in the mix vegetable. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.