Mushroom Tikka Recipe In Urdu

مشروم کے سیخی تکے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mushroom Tikka, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mushroom Tikka is a Mushroom Dish, and listed in the mushroom dish. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mushroom Tikka Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

50 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مشروم (موٹے قتلے کاٹ لیں) چھ عدد
2 بڑا سائز سبز پیاز (موٹے کاٹ لیں) چھ عدد
3 ہری گول مرچ (بڑے ٹکڑے کاٹ لیں) تین عدد
4 ٹوتھ پک 12عدد
5 کالی مرچ حسب ذائقہ
6 نمک حسب ذائقہ
7 میدہ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
8 کارن فلور آدھا کھانے کا چمچ
9 سبز مرچیں(باریک کاٹ لیں) تین عدد
10 ادرک لہسن کی پیسٹ ایک چائے کا چمچ
11 لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ٹوتھ پرک پر ایک سلائس مشروم، ایک ہرا پیاز اور ایک گول ہری مرچ کا تراشا چڑھائیں اور اسی طرح تمام ٹوتھ پرک تیار کر لیں
  2. 2 تمام مصالحے یکجان کر کے پیسٹ بنا لیں
  3. 3 ٹوتھ پر کس کو ایک ایک کر کے مصالحے میں ڈبوئیں اور گرم تیل میں تل کر سنہری کر لیں
  4. 4 گرم گرم پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(5288) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mushroom Dish - مزید مشروم کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب