Mutanjan With Seviyan Recipe In Urdu

سویوں کا متنجن بنانے کی ترکیب

Mutanjan With Seviyan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

250 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 نمک حسب ضرورت
2 زعفران دوماشہ
3 گوشت آدھا کلو
4 الائچی خورد تین ماشہ
5 شکر تین تولہ
6 سویاں ایک کلو
7 دودھ ڈیڑھ پاؤ
8 دہی ایک چھٹانک
9 لونگ ایک ماشہ
10 کیوڑہ دو تولہ
11 گھی ایک پاؤ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت میں نمک ملا کر اسے ہلکی آنچ پر گلا لیں
  2. 2 پھر ایک الگ برتن میں ڈیڑھ کلو گرم پانی ملا دیں اور پندرہ منٹ بعد اس گوشت کا پانی اس گرم پانی سے بدلتی جائیں
  3. 3 جب گوشت اچھی طرح گل چکے تو تھوڑا سا گھی ملا کر دہی کے ساتھ بھون لیں
  4. 4 اب شکر کا قوام تیار کر کے الائچی لونگ کے ساتھ گھی ملا کر شیرہ ملا دیں اور ساتھ ہی سویاں بھی ملا دیں
  5. 5 اس کے بعد دودھ میں تھوڑا سا پانی ملا کر اس میں ملا دیں
  6. 6 جب بالکل خشک ہو جائے تو زعفران، کیوڑہ اور بادام، پستہ، کشمش ملا دیں
  7. 7 اس کے بعد پلیٹوں میں نکال کر ورق نقرہ لگا دیں

متعلقہ پکوان

(4395) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Seviyan And Sheer Khurma - مزید سویاں اور شیر خرما

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Mutanjan With Seviyan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutanjan With Seviyan is a Seviyan And Sheer Khurma, and listed in the Seviyan aur Sheer khurma. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.