Mutter Bhare Kofte Recipe In Urdu - Recipe No. 6328

Mutter Bhare Kofte Urdu recipe is available at UrduPoint. Mutter Bhare Kofte is a famous dish in this region. You can read here Mutter Bhare Kofte recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Mutter Bhare Kofte. You can know the complete method to make Mutter Bhare Kofte on this page. We will also tell you how long it will take to make Mutter Bhare Kofte. Read the recipe, ingredients, and everything related to Mutter Bhare Kofte below.

مٹر بھرے کوفتے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6328

Mutter Bhare Kofte Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت ایک کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا دو کھانے کے چمچ

4 پیاز دو عدد درمیانی

5 ٹماٹر چار سے پانچ عدد درمیانے

6 کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

7 ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ

8 تیز پات ایک سے دوٹکڑے

9 کالی مرچ کٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ

10 ہری مرچیں چھ سے آٹھ عدد

11 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمے کو صاف دھو کر چھلنی میں رکھ کر اچھی طرح خشک کرلیں ،پھر اس میں ایک پیاز،ہرادھنیا ،ہری مرچیں اور ڈبل روٹی کے سلائسز ڈال کر چاپر میں پیس لیں۔
  2. 2 اس مکسچر میں نمک شامل کرکے اچھی طرح ملائیں اور فریج میں رکھ دیں۔
  3. 3 ایک چوپ کی ہوئی پیاز کو ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ہلکی سنہری فرائی کریں اور اس میں ابلے ہوئے مٹر کے دانے ،نمک،کالی مرچ اور چوپ کیا ہوا ٹماٹر ڈال کر فرائی کرلیں۔
  4. 4 پسے ہوئے قیمے کو فریج سے نکال کر مٹر کا مسکچر درمیان میں رکھتے ہوئے کوفتے بنائیں اور دوبارہ فریج میں
  5. 5  رکھ دیں۔
  6. 6 ایک باریک کٹی ہوئی پیاز کو کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کریں، اس میں ادرک لہسن ،نمک،لال مرچ ،پسا ہوا دھنیا اور دہی ڈال کر ملائیں اور ایک پیالی پانی ڈال کر پکائیں۔
  7. 7 جب گریوی میں ابال آجائے تو اس میں کوفتے ڈال کر درمیانی آنچ پرپکائیں۔شروع میں چمچ نہ لگائی،جب پانی خشک ہونے پر آجائے تو اسے ہلکا سابھون کر آدھی پیالی پانی ڈالیں اور ہلکی آنچ پر تین سے چارمنٹ ڈھک کر دم پر رکھ دیں۔

(3219) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Kofta

Urdu cooking recipe of Mutter Bhare Kofte, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutter Bhare Kofte is a Chicken Kofta, and listed in the chicken koftay. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.