Mutton Beef Champ Recipe In Urdu

مٹن بیف چانپیں بنانے کی ترکیب

Mutton Beef Champ Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

331 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مٹن چاپس/بیف چاپس آدھا کلو
2 کچا پپیتا ایک چائے کا چمچ
3 ادرک ایک چائے کا چمچ
4 لہسن ایک چائے کا چمچ
5 اوسلین سوس دو کھانے کے چمچ
6 نمک ایک کھانے کا چمچ
7 پانی پانچ سوملی لیٹر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک بڑے پیالے میں تمام اجزاء کو مکس کر لیں پانی کے ساتھ
  2. 2 پھر اس کے اندر چانپ کو ڈال کر تقریباً چھ سے سات گھنٹے رکھ دیں
  3. 3 اس عمل کے بعد ایک ایک گرل تیار کر یں اور ان چالیس کو درمیانی آنچ پر گرل کر یں
  4. 4 جب اچھے طریقے سے بھن جائیں تو ایک سرو کرنے والی پلیٹ میں نکال کر کھیرا، ٹماٹر، لیموں، سلاد کے پتوں کے ساتھ گارنش کر یں
  5. 5 مزیدار چاپس تیار ہیں

متعلقہ پکوان

(2379) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Champ, Beef Champ And Fried Gosht Recipes - مزید چانپ اور فرائیڈ گوشت

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Mutton Beef Champ, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutton Beef Champ is a Mutton Champ, Beef Champ And Fried Gosht Recipes, and listed in the Mutton Chaap, Beef Chaap, Fried Gosht. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.