Mutton Biryani Recipe In Urdu

مٹن بریانی بنانے کی ترکیب

Mutton Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

850 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مٹن ایک کلو
2 نمک ڈیڑھ کھانے کا چمچ
3 کوکنگ آئل ایک تہائی کپ
4 چاول آدھا کلو
5 لہسن ڈیڑھ کھانے کا چمچ
6 ادرک ڈیڑھ کھانے کا چمچ
7 پیاز چار عدد
8 دہی تین کپ
9 پسی لال مرچ تین کھانے کے چمچ
10 گرم مصالحہ دو کھانے کے چمچ
11 ٹماٹر ایک عدد
12 لیموں دو عدد
13 زیرہ ڈیڑھ چمچ
14 دھنیا ڈیڑھ کھانے کا چمچ
15 کیوڑہ ایک چوتھائی کپ
16 آلو تین عدد
17 پیلا رنگ ایک تہائی چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گرم تیل میں پیاز،ادرک اور لہسن فرائی کرلیں
  2. 2 اب اس میں مٹن ،لال مرچ اور ہلدی شامل کرکے تیز آنچ پر دس منٹ کیلئے فرائی کریں
  3. 3 اس کے بعد دو لیٹر پانی اور نمک ڈال کر ہلکی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ گوشت اچھی طرح گل جائے
  4. 4 پھر اس میں زیرہ،دھنیا اور دہی شامل کر کے تیز آنچ پر پکائیں اتنا کہ پانی خشک ہوجائے
  5. 5 آلوؤں کو الگ سے تھوڑا سا ابال لیں اور زردے کا رنگ ڈال کر قورمے میں شامل کریں
  6. 6 پسا گرم مصالحہ ،ٹماٹر ، لیموں اور کیوڑہ ڈال کر چولہا بند کر دیں
  7. 7 بھیگے چاولوں کو نمک ملے ابلے پانی میں ابالیں اور نتھار کر چاول ،قورمے میں شامل کر لیں
  8. 8 اوپر سے زردے کا رنگ ڈال کر تیز آنچ پر رکھیں
  9. 9 بھاپ بننے پر ہلکی آنچ پر 15منٹ کیلئے دم پر چھوڑ دیں
  10. 10 تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2579) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani - مزید بریانی۔ مختلف اقسام کی بریانی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Mutton Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutton Biryani is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.