Mutton Biryani Recipe In Urdu - Recipe No. 6606

مٹن بریانی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6606

Mutton Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مٹن چانپیں ایک کلو
2 باسمتی چاول ایک کلو
3 قیمہ ایک کپ
4 ٹماٹر چار عددبلینڈ کیے ہوئے
5 ابلے ہوئے ٹماٹر چار عدد
6 پیاز تین عدد
7 ہری مرچ حسب ذائقہ
8 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
9 ادرک لہسن دو دو کھانے کے چمچے
10 دہی ایک کپ
11 کلونجی آدھا چائے کا چمچہ
12 الائچی دو عدد
13 دار چینی دو کھانے کے چمچے
14 گھی،یخنی اور لیمن کلر حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک دیگچی میں گھی گرم کرکے پیاز سنہری تل کر پلیٹ میں نکال لیں۔
  2. 2 اب تیل میں آدھے قیمہ میں ادرک،لہسن،زیرہ،الائچی اور دار چینی ڈال کر اچھی طرح فرائی کر لیں، ساتھ ہی دہی اور ٹماٹر شامل کرکے تل لیں،بعد ازاں ہری مرچیں،چاول اور پانی ڈال کر ابال آنے دیں۔
  3. 3 ایک دیگچی میں چاول کی تہہ بچھائیں،پھر قیمہ،تلی ہوئی پیاز،ادرک،لہسن اور نمک ڈال کر تہہ بچھائیں۔
  4. 4 چانپ پہلے سے اُبال لیں اور گرم گھی میں تل لیں۔اس کی بھی تہہ لگا کر دم دے دیں۔گرم گرم بریانی تیار ہے۔

(1058) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani - مزید بریانی۔ مختلف اقسام کی بریانی

Urdu cooking recipe of Mutton Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutton Biryani is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.