Mutton Chanp Recipe In Urdu - Recipe No. 7109

مٹن چانپ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7109

Mutton Chanp Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چانپ 1 کلو
2 دہی 1/2 پاؤ
3 ٹماٹر 1 پاؤ
4 ہلدی پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
5 تیل حسب ضرورت
6 نمک حسب ذائقہ
7 لال مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
8 ادرک پیسٹ 2 کھانے کے چمچے
9 لہسن پیسٹ 2 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے چانپوں کو توے پر ڈال کر اُبال لیجئے۔اس دوران دو مرتبہ پانی تبدیل کریں۔
  2. 2 پھر اُبالیں لیکن یہ خیال رہے کہ چانپیں گل نہ جائیں کیونکہ انہیں بھوننے کا مرحلہ باقی ہے۔
  3. 3 اس کے بعد چانپوں میں ٹماٹر‘نمک‘لال مرچ‘ہلدی‘ادرک‘لہسن تمام اشیاء مکس کر لیجئے۔
  4. 4 اب کڑاہی یا پتیلی میں تیل ڈال کر گرم کر لیجئے اور مصالحے میں بھگوئی چانپوں کو گرم تیل میں بھوننا شروع کر دیجئے۔
  5. 5 جب مصالحہ اچھی طرح بھن جائے تو اس میں دہی ڈال کر کچھ دیر دوبارہ بھونیے۔
  6. 6 جب چانپ تیل چھوڑ دے تو سمجھ جائیے کہ مٹن چانپ تیار ہو گئے ہیں۔
  7. 7 انہیں ڈش میں سجا کر اس پر ادرک (کٹی ہوئی) اور ہرے دھنیے سے گارنش کر دیجئے۔
  8. 8 پھر انہیں پیاز کے سلائس اور لیموں کے ساتھ گرم گرم مہمانوں کو پیش کیجئے۔

(758) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Champ, Beef Champ And Fried Gosht Recipes - مزید چانپ اور فرائیڈ گوشت

Urdu cooking recipe of Mutton Chanp, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutton Chanp is a Mutton Champ, Beef Champ And Fried Gosht Recipes, and listed in the Mutton Chaap, Beef Chaap, Fried Gosht. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.