Mutton Dahi Karahi Recipe In Urdu - Recipe No. 6607

مٹن دہی کڑاہی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6607

Mutton Dahi Karahi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مٹن ایک کلو
2 دہی ایک پاؤ
3 لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
4 تیل ایک کپ
5 سرخ مرچ(کٹی ہوئی) دو چائے کے چمچے
6 ہلدی پاؤڈر ایک سے دو چائے کے چمچے
7 نمک حسب ذائقہ
8 دھنیا پاؤڈر تین چائے کے چمچے
9 زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
10 ہری مرچ(باریک کٹی ہوئی)چار عدد
11 ہرا دھنیا حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کڑاہی میں تیل گرم کرکے گوشت تل لیں۔
  2. 2 اس میں سرخ مرچ،نمک،ہلدی اور ہرادھنیا شامل کردیں۔
  3. 3 چند منٹ بھوننے کے بعد دہی پھینٹ کر ملائیں ساتھ ہی دھنیا پاؤڈر بھی شامل کر دیں اور دو گلاس پانی ڈال کر گوشت ڈالیں۔
  4. 4 پانی خشک ہو جائے گوشت گل جائے تو ہری مرچ اور زیرہ پاؤڈر ملا کر پانچ منٹ بھونیں۔تیل اوپر آنے لگے تو چولہا بند کر دیں۔مزیدار مٹن دہی کڑاہی تیار ہے۔

(1031) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma - مزید گوشت کی کڑھائی اور قورمہ

Urdu cooking recipe of Mutton Dahi Karahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutton Dahi Karahi is a Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma, and listed in the Mutton Karahi, Beef Karahi and Korma. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.