Mutton Do Pyaza Recipe In Urdu - Recipe No. 7539

Mutton Do Pyaza Urdu recipe is available at UrduPoint. Mutton Do Pyaza is a famous dish in this region. You can read here Mutton Do Pyaza recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Mutton Do Pyaza. You can know the complete method to make Mutton Do Pyaza on this page. We will also tell you how long it will take to make Mutton Do Pyaza. Read the recipe, ingredients, and everything related to Mutton Do Pyaza below.

مٹن دو پیازہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7539

Mutton Do Pyaza Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت 1 کلو گرام

2 چھوٹی پیاز 1 کپ

3 مکھن 1 کھانے کا چمچہ

4 تیل 1 کپ

5 ہلدی پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

6 تیز پتہ 3 عدد

7 لونگ 10 عدد

8 دار چینی اسٹکس 5 عدد

9 ثابت لال مرچ 8 عدد

10 چھوٹی الائچی 10 عدد

11 پیاز (چوپ کی ہوئی) 1 کپ

12 ادرک پیسٹ 4 کھانے کے چمچے

13 لہسن پیسٹ 4 کھانے کے چمچے

14 ٹماٹر (چھلکا اتار کر چوپ کر لیں) 1 کپ

15 گرم مصالحہ پاؤڈر 2 چائے کے چمچے

16 دھنیا پاؤڈر 2 چائے کے چمچے

17 زیرہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

18 جاوتری 2/3 چائے کا چمچہ

19 جائفل 1/2 (پیس لیں)

20 کالی مرچ (کرش کر لیں) 2 چائے کے چمچے

21 نمک حسب ذائقہ

22 ہرا دھنیا (چوپ کر لیں) 1 چائے کا چمچہ

23 ادرک (باریک قاشیں کاٹ لیں) 1 چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز کو گرم پانی میں بھگو کر اس کا گودا الگ کر لیں اور مکھن میں ہلکا سا فرائی کریں۔
  2. 2 ایک پین میں تیل گرم کریں اس میں ہلدی‘ تیز پتہ‘ لونگ‘ دار چینی‘ لال مرچ اور چھوٹی الائچی ڈال کر درمیانی آنچ پر کڑکڑا لیں۔اس میں پیاز ڈال کر گولڈن کر لیں۔
  3. 3 اس کے بعد ادرک‘ لہسن پیسٹ اور چوپ کئے ہوئے ٹماٹر ڈال کر 5 منٹ تک مزید پکائیں۔
  4. 4 اس میں گوشت ڈال کر ملائیں اور 10 سے 15 منٹ تک درمیانی آنچ پر پکائیں۔آنچ ہلکی کر دیں اور گوشت گلنے تک پکائیں۔
  5. 5 اوپر سے گرم مصالحہ پاؤڈر‘ دھنیا پاؤڈر‘ زیرہ پاؤڈر‘ جاوتری‘ جائفل پاؤڈر‘ کالی مرچ اور نمک چھڑک دیں۔
  6. 6 اس کے بعد پیاز ڈال کر ملا لیں۔ڈھک کر 23 منٹ کے لئے پکائیں۔
  7. 7 آخر میں ہرا دھنیا اور ادرک سے سجا کر گرم گرم سرو کریں۔

(2795) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef

Urdu cooking recipe of Mutton Do Pyaza, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutton Do Pyaza is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.