Mutton Kalia Recipe In Urdu

مٹن کلیہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mutton Kalia, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutton Kalia is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30-35 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mutton Kalia Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30-35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

458 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مٹن آدھا کلو
2 پیازایک عدد
3 گیہوں دو کھانے کے چمچ
4 سونف ایک چائے کا چمچ
5 ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
6 ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ
7 لال مرچ ایک چائے کا چمچ
8 دھنیا پاوڈرآدھا چائے کا چمچ
9 زیرہ ایک چائے کا چمچ
10 ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
11 نمک حسب ذوق
12 دہی آدھا کپ
13 ٹماٹردو عدد
14 ہری مرچیں چار عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل گرم کرکے اس میں پیاز فرائی کریں۔
  2. 2 اب سونف اور ثابت گرم مصالحے کو ململ کے کپڑے میں ڈال کر پوٹلی سی بنالیں۔
  3. 3 پھر پیاز میں ادرک لہسن، نمک، لال مرچ، ہلدی، دھنیا اور زیرہ شامل کر دیں اور پوٹلی ڈال دیں۔
  4. 4 اب ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں اور گوشت ڈال کر بھون لیں۔
  5. 5 گوشت کے ساتھ گیہوں بھیگا ہوا ڈالیں اور پانی ڈال کر پکنے کے لیے رکھ دیں۔
  6. 6 جب گیہوں اور گوشت گل جائے تو پوٹلی نکال کر پھینک دیں۔
  7. 7 پھر دہی شامل کریں اور تھوڑا سا بھوننے کے بعد گریوی کے لیے پانی ڈال کر دم پر رکھ دیں۔
  8. 8 آخر میں ہرا دھنیا اور ہری مرچیں شامل کر دیں۔ تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔

(1346) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب