Mutton Karahi Recipe In Urdu

مٹن کڑاہی بنانے کی ترکیب

Mutton Karahi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

294 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت 1کلو
2 کچا پپیتا پیسٹ 1کھانے کا چمچہ
3 لال مرچ پاوٴڈر 1کھانے کا چمچہ
4 پیاز 2عدد (سلائس کاٹ لیں)
5 لہسن ادرک پیسٹ1کھانے کا چمچہ
6 ٹماٹر (چوپ کر لیں)3عدد
7 زیرہ (کٹا ہوا)1چائے کا چمچہ
8 ثابت دھنیا(کٹا ہوا)1 چائے کا چمچہ
9 گرم مصالحہ(کٹا ہوا)1/2چائے کا چمچہ
10 لیموں کا رس 2کھانے کا چمچہ
11 ہری مرچیں گارنشنگ کے لیے
12 نمک حسبِ ذائقہ
13 تیل 1/2کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں گوشت،‘ کچا پپیتا پیسٹ‘ نمک ‘لال مرچ پاوٴڈر‘ ٹماٹر‘ لہسن ادرک پیسٹ‘ کٹا ہووا زیرہ‘ کٹا ہوا دھنیا‘ کٹا ہوا گرم مصالحہ اور لیموں کا رس ڈال کر مکس کر کے 1گھنٹے کے لیے رکھ دیں
  2. 2 دیگچی میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر فرائی کریں
  3. 3 سنہری ہوجائے تو گوشت ڈال کر مکس کریں اور ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں
  4. 4 پانی خشک ہو جائے تو بھون لیں
  5. 5 تیل الگ ہونے لگے تو ہری مرچیں ڈال کر چولہے سے اتار لیں
  6. 6 سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں

متعلقہ پکوان

(4850) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma - مزید گوشت کی کڑھائی اور قورمہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Mutton Karahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutton Karahi is a Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma, and listed in the Mutton Karahi, Beef Karahi and Korma. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.