Mutton Karahi Gosht Recipe In Urdu

کڑاہی گوشت بنانے کی ترکیب

Mutton Karahi Gosht  Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت ایک کلو
گھی ایک پیالی
پیاز تین عدد بڑے
ٹماٹر چار یا پانچ دانے بڑے
گرم مسالہ ڈیڑھ چمچے
مرچ سرخ دو چمچے
نمک ڈیڑھ چمچے
ادرک دوتین انچ کا ٹکڑا
زیرہ ایک چمچہ
دارچینی ایک درمیانہ ٹکڑا
ترکیب:
گھی اور پسے ہوئے گرم مسالے کے علاوسب چیزوں کو دیگچی میں ڈال دیجئے ۔ یعنی گوشت کو دھو کر پیاز کو کاٹ کر اور ادرک کو پیس کر شامل کر دیجئے ۔ ٹماٹر کے قتلے زیرہ اور دارچینی، نمک ،مرچ اور تین پیالی پانی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیجئے ۔ ڈھکنا اچھی طرح بند ہوتاکہ بھاپ نہ نکل سکے جب پانی خشک ہوجائے اور گوشت گل جائے تو گھی ڈال اکر خوب بھون لیجئے ۔ جب مسالا گھی چھوڑ دیں تو اتار کر پسا ہوا گرم مسالا چھڑک دیجئے۔

متعلقہ پکوان

(6737) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Mutton Karahi Gosht , learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutton Karahi Gosht is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.