Mutton Kunna Recipe In Urdu

مٹن کُنا بنانے کی ترکیب

Mutton Kunna  Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

249 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بونگ کا گوشت آدھا کلو
2 چھوٹی ہڈیاں دو سے تین عدد
3 لہسن ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)
4 پیاز دو سے تین (باریک کٹی ہوئی)
5 نمک حسب ذائقہ
6 لونگ چار عدد
7 جائفل آدھا چائے کا چمچ
8 الائچی دو عدد
9 سونف آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
10 گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا)
11 لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ
12 آٹا دو کھانے کے چمچے
13 تیل آدھا کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک دیگچی میں تین گلاس پانی ایک چمچہ پسا ہوا لہسن ادرک اور نمک ڈال کر گلنے رکھ دیں
  2. 2 ایک علیحدہ دیگچی میں پیاز سنہری تل لیں، لہسن ادرک پسی ہوئی مرچ اور نمک ڈال کر مصالحہ بھون لیں
  3. 3 یخنی میں سے گوشت نکال کر وہ بھی مصالحے میں شامل کر لیں
  4. 4 لونگ، الائچی، جائفل اور سونف پیس کر مصالحے میں ملائیں اور بچی ہوئی یخنی میں آٹا گھول کر وہ بھی سالن میں ملا دیں اور دس منٹ تک پکائیں
  5. 5 پسا ہوا گرم مصالحہ ڈال کر دم پر رکھ دیں
  6. 6 گرم نان کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(5077) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Mutton Kunna , learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutton Kunna is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.