Mutton Leg Roast Recipe In Urdu

مٹن لیگ روسٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mutton Leg Roast, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutton Leg Roast is a Mutton Raan And Beef Raan, and listed in the bakra raan aur beef Raan. its preparation time is only 40 minutes and it's making time is just 180 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mutton Leg Roast Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

40 منٹ

پکانے کا وقت

180 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

294 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کی ران ڈیڑھ کلو سے دو کلو (درمیان میں ہڈی توڑ لیں اور گہرے کٹ لگوا لیں)
2 ادرک لہسن (پسا ہوا)
3 دو کھانے کے چمچ
4 سویا سوس تین کھانے کے چمچ
5 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا ہوا، پسا ہوا)
6 کالی مرچ (کٹی ہوئی)
7 ایک چائے کا چمچ
8 نمک حسب ذائقہ
9 لیموں چار عدد
10 تیل/گھر تین کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے گوشت کو اچھی طرح سے دھو کر دہی، ادرک، لہسن، لیموں، سویا سوس، سرکہ، نمک، زیرہ، کالی مرچ لگا کر کانٹے سے گودلیں تاکہ مصالحہ اندر تک چلا جائے
  2. 2 ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں
  3. 3 پھر ایک دیگچی میں مصالحہ لگی ران رکھ کر ہلکی آنچ پر ڈھانپ کر پکنے دیں
  4. 4 جب پانی خشک ہونے لگے تو تیل ڈال دیں
  5. 5 اگر گوشت نہ گلا ہو تو دو پیالی گرم پانی ڈال کر پھر سے ہلکی آنچ کر کے دم پر رکھ دیں
  6. 6 آدھے گھنٹے بعد مزیدار لیگ روسٹ تیار ہو جائے گا
  7. 7 گرم گرم روٹی یا بن کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(4743) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Raan And Beef Raan - مزید ران گوشت

More Recipes - مزید تراکیب