Mutton Maghaz Masala Recipe In Urdu

مغز مصالحہ بنانے کی ترکیب

Mutton Maghaz Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

250 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مٹن مغز دو عدد
2 لہسن ادرک ایک کھانے کا چمچ
3 مکھن ایک سو پچاس گرام
4 سرخ مرچ ایک چائے کا چمچ
5 پسا گرم مصالحہ ڈیڑھ چائے کا چمچ
6 ہری مرچیں تین عدد
7 سرخ ٹماٹر تین عدد
8 پیاز ابلی ہوئی دو عدد
9 ہلدی ڈیڑھ چائے کا چمچ
10 دہی دو کھانے کے چمچ
11 ہرا دھنیا آدھی گٹھی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مغز ابال کر جھلی صاف کرکے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں
  2. 2 توے پر مکھن کی ٹکیہ ڈال دیں۔اب لہسن ، ادرک، ہلدی،نمک،مرچ ،ٹماٹر اور پیاز کی پیسٹ ڈال کر خوب بھونیں اور مغز شامل کر دیں
  3. 3 خوب بھونیں کچھ دیر ڈھکن لگا دیں
  4. 4 جب مصالحہ سرخ ہوجائے تو دہی شامل کر دیں
  5. 5 آخر میں گرم مصالحہ اور ہرا مصالحہ ڈال کر دو تین منٹ دم پر رکھ دیں

متعلقہ پکوان

(1949) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Maghaz And Gurda Kapoora - مزید مغز، گردہ اور کپورہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Mutton Maghaz Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutton Maghaz Masala is a Maghaz And Gurda Kapoora, and listed in the maghaz, gurda and kapoora. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.